the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
مچھلم و ھال ہلی میں قومی نیوٹریشن ڈے کے موقع پر سینیر ہلت انسپیکٹر میر اقبال علی کا خطاب
14 ڈسمبر2014 ؁ء مچھلم بسواکلیان میںیکم ستمبر تا 7ستمبر منائی جانے والی ملک گیر مہم National Nutrition Week کے اختتام پر پرائمری ہلت سنٹر مچھلم اور ھال ہلی میں نیوٹریشن ڈے منایا گیا ، اس موقع پر کماری Kusmavathi LHV نے بچہ کے لئے ماں کا دودھ ہی بہتر غذا کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے کہا ، بچے کو صحیت مند رکھنے کے لئے سب سے پہلے بچہ کی پیدائش کے 1/2 گنٹے کے اندر ماں کا دادھ پلائیں ، بچہ کو صحت مند رکھنے کے لئے ماں کا صحت مند ہو نا بہت ضروری ہے بچہ کو ابتدائی 6ماہ تک صرف اورصرف ماں کا دودھ ہی پلائیں سوائے ماں کے دودھ کوئی اور چیز یہاں تک کہ پانی بھی نہ پلائیں ،قدرت نے ماں کے داوھ میں پانی ۔ غذا سب کچھ رکھا ہے، بلکہ ابتدائی پیدائش کے تین دن تک جو دودھ ماں کا آتاہے زرد رنگ کا ہوتاہے اور وہ بہت قوت دار رہتا، صحت بخش رہتا ہے جس میں بیماریوں سے لڑنے کی طاقت رہتی ہے اس کا ضاع ناکریں،اس کی قدرکرتے ہوئے خصوصیت کے ساتھ ما ں کا دودھ پلانے کا اہتمام کریں۔
اسکے بعد سبھاش کامشٹی انچارج BHE نے حاملہ خواتین اور صحت کے عنوان پر خطاب کرتے ہوے کہا ، حاملہ خواتین حکومت سے ملنے والی سہولت سے فائدہ اٹھائیں حکومت کا پروگرام ہے کہ ماں اور بچہ کی شرح موات کم کی جائے ، اس کے لئے ضروری ہے کہ ماہواری کے رکتے ہی سرکای قریبی ہلت سنٹرمیں آشا ورکر یا جونیر ہلت اسسٹینٹ میل یا فیمل سے رابط کریں ،فوری رجسٹریشن



کرائیں ،جس سے آپ کو اور ہونے والے بچے کو آئندہ ہونے والی پیچیدکی کا پتا لگایا جاسکتا ہے اور فوری علاج شروع ہاجاتاہے ، تین بار چیکئپ آپ کسی طرح سے کرائیں ، BP اور خون کا ٹیسٹ کرائیں کیونکہ ملک میں 55% خواتین خون کی کمی کے مرض میں مبتلا ہیں اور 66%دودہ پلانے والی خواتین (Anemia) خون کی کمی میں مبتلا ہیں۔یہ سلسلہ دوران حمل اور زیادہ مسکل ہوجاتاہے اچھی غذا کا اسعمال کریں ، خود بھی صحت مند رہیں اور بچہ کو بھی صحت مند رکھیں ،
آخر میں اختتامی خطاب کرتے ہوئے میر اقبال علی سینیر ہلت انسپیکٹرMuchlumb نے موجود ہلت ورکرس ، آشاورکرس، آنگن واڑی ورکرس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج Nutrition Day منا رہے ہیں ، اس کے لئے آپ لوگ گرام پنچایت ۔ AW Center میں عوامی شعور بیدار کریں انہیں صحت بخش غذا بتائیں جس ماں اور بچہ دونوں صحت مند رہتے ہیں
اچھی متوازن غذا سے نشونما میں مدد ملتی ہے (Anemia) سے محفوض رکھتی ہے ، دوران محل اضافی غذا کی ضرورت پڑتی ہے ، دودھ، دہی، لسسی ،پنیر کا استمال ذیادہ کریں تازہ موسمی پھل، ہری ترکاریاں ،دالیں کا ذیادہ استعمال کریں یہ چیزیں پروٹین کی کمی کو پورہ کرتی ہیں Ironاور خون کی کمجی سے محفوض رکھتی ہے ،VITAMIN A والی غذا کا زیادہ استعمال کریں ،حکومت کی جانب سے آنگن واڑی سنٹر میں صحت مند غذا فراہم کی جارہی ہے اس سے فائدہ اٹھائیں ،اپنی اور آنے والے بچہ کی صحت کی حفاظت کریں ایک صحت مند بچہ ایک صحت مند ماں ہی ایک صحت مند معاشرہ کی تعمیر کرسکتی ہے جس سے ملک بھی صحت مند رہتا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.